بانی پی ٹی آئی کی پیرول رہائی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

0 100

اسلام آباد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول رہائی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے 14مئی سماعت کا آرڈر جاری کردیا،عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وکلا سے مزید معاونت طلب کرلی۔

عدالت نے کہاکہ آرڈر لکھواتے کچھ نئے حقائق سامنے آئے،ان حقائق پر درخواستگزار کے وکیل معاونت کریں،عدالت نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت ملتوی کردی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.