محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

0 102

کراچی محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کاکہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی ،فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.