انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

1 307

عالمی مالیاتی ادارے کےساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کےاعلان کے باوجود روپے کی قدر میں بہتری نہ آسکی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر بلند چھلانگ لگا کر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔

کاروباری ہفتے ہے کے آغاز پر ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر یکے بعد دیگرے211, 212, 213, 214 اور215 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.