Browsing Category
Uncategorized
جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے سابق صدر آصف علی زر داری کو 29مئی کو طلب کرلیا
اسلام آباد (امروز نیوز)جعلی اکاونٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کو 29 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت…
ایرانی خطرے کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ ہیں، سوڈانی جرنیل
جدہ(امروز نیوز)سوڈانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی جانب سے سعودی عرب کو لاحق تمام تر خطرات میں…
بحری جہازوں کی تخریب کاری میں پاسداران انقلاب کا ہاتھ ہے، امریکی فوج
واشنگٹن(امروز نیوز)امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کے قریب تیل بردار بحری جہازوں پر…
ٹرمپ نے 1500امریکی فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی
واشنگٹن(امروز نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 امریکی فوجی اہلکاروں کو مشرق و±سطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی ، ان…
مسجد اقصیٰ میں ماہ صیام کے تیسرے جمعہ کے موقع پر ایمان پرور مناظر
مقبوضہ بیت المقدس(امروز نیوز)قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے سخت…
فیس بک سے ہٹائے جانے والے مواد سے متعلق فہرست میں پاکستان کا دوسرا نمبر
نیویارک (امروز نیوز)سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے جولائی اور دسمبر 2018 کے دوران ڈیلیٹ کیے جانے والے…
اگر تادم مرگ بھوک ہڑتالی کےمپ کے ملازمےن کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو اس کی تمام ذمہ…
کوئٹہ(امروز نیوز) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سےنٹر عثمان خان کاکڑ نے بی ڈی ا ے ملازمےن کے تادم مرگ بھوک…
بی ڈی اے کے 772عارضی پراجیکٹ ملازمین کو مستقل کرے ، عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ(امروز نیوز) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ رمضان المبارک میں ملازمین ،کم آمدنی…
پشتون آباد دھما کے کے 22زخمی سول ہسپتال سے ڈسچارج 6اب بھی زیر علاج
کوئٹہ (امروز نیوز) پشتون آباد دھما کے کے 22زخمی سول ہسپتال سے ڈسچارج کردئےے گئے ، ترجمان سول ہسپتال کے مطابق گزشتہ…
صوبائی حکومت زمینداروںکو بھرپور مالی مدد فراہم کریں محمد ہاشم نوتیزئی
نوشکی(امروز نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءو رکن قومی اسمبلی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی نے چاغی اور مل…