Browsing Category
Uncategorized
نئی حکومت ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے : جعفر مندوخیل
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نئی وفاقی حکومت…
اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر
کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر…
بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی جمہوری طریقے سے ہوئی :عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی اجلاس 45منٹ کی تاخیر سے پینل چیئرمین قادر نائل کی زیر صدارت شروع ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر…
وزیراعظم اور صدر کی ملاقات، گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے سمری پر بات چیتچ
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبوں کے گورنرز کی…
عثمان بزدار کے استعفے کو منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور : سردار عثمان بزدار کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب استعفیٰ منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔…
رہائشی منصوبوں میںبلوچستان کو ترجیح دی جا ئے گی : مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر و نومنتخب وفاقی وزیر ہاﺅسنگمولانا واسع نے کہا ہے کہ ماضی میں بلوچستان کو…
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی ہے، جہاں انہوں نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ…
امپورٹڈ حکومت معیشت کو سہارا نہیں دے سکے گی : اسد عمر
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت معیشت کو سہارا نہیں دے سکے گی۔مفتاح اسماعیل کی…
عوام کو پیٹرول اور بجلی کے جھٹکےلگانے کی تیاریاں
کراچی : مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ…
وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کا زندگی بچانے والی ادویات سستی کرنے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اپنا عہدہ اٹھاتے ہی بڑا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ زندگی بچانے…