بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس( آج) اسلام آباد میں ہوگا

2 318

کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی کا پہلا اجلاس( آج )اسلام آباد میں ہوگا۔

بی اے پی ذرائع کے مطابق پارٹی کی کور کمیٹی کا پہلا اجلاس( آج) بی اے پی کے صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا ،اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے پارٹی کی کور کمیٹی کے اراکین اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ بی اے پی کی آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائیگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.