عظمی زعیم قادری کا کورونا ہوگیا

1 160

لاہور مسلم لیگ (ن)کی رکن صوبائی اسمبلی عظمی زعیم قادری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔خاندانی ذرائع کے مطا بق عظمی زعیم قادری نے اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ آج وزیراعلی کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہے اور مد مقابل امیدواروں کے لئے ایک ایک ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.