معلوم تھا جیسے جیسے لاک ڈاون کھلے گا کرونا پھیلے گا، وزیراعظم
کوئٹہ (امروز نیوز)
معلوم تھا جیسے جیسے لاک ڈاون کھلے گا کرونا پھیلے گا
ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں کرونا ہاٹ سپاٹ علاقوں کو بند کرنا پڑے۔
دنیا اب اسمارٹ لاک ڈاون کی طرف جا رہی ہے۔
احساس پروگرام کے تحت تھوڑے عرصے میں اتنا پیسہ کبھی نہیں پہنچایا گیا۔
آج بھی ایس او پیز پر عمل کریں تو ہم مشکل وقت سے بچ سکتے ہیں۔
جس ملک میں سب سے زیادہ مریض آئے وہاں بھی لاک ڈاون نرم کیا جا رہا ہے
آئندہ ہاٹ سپاٹ علاقوں کو بند کرنا پڑ سکتا ہے
لاک ڈاون کی وجہ سے ٹیکس کلیکشن میں بہت کمی ہوئی ہے
ہمیں 800 ارب روپے ٹیکس کی کمی کا سامنا ہے
اب ہم واپس لاک ڈوان کی طرف نہیں جا سکتے
لاک ڈاون لگانا بہت آسان ہے۔ اس نتائج بہت خراب ہیں